پاکستان کے پہلے پارلیمانی میگزین ایوان عام کا تازہ ترین شمارہ حاضر ہے ۔ اس شمارے میں آپ کے پڑھنے کیلئے پارلیمان اور صوبائی اسمبلیوں کے بجٹ و عام اجلاسوں کی روداد ، اراکین کے رویئے اورگزشتہ تین پارلیمانی سالوں کے دوران ایوان زیریں کے اراکین کی حاضری پر خصوصی رپورٹس ہیں ۔
نمائندہ اور کارکردگی کے باب میں سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علیشاہ کی بیٹی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی بطور رکن قومی اسمبلی کارکردگی اور عوامی ایوانوں میں استعمال کی جانیوالی اہم پارلیمانی اصطلاحات اور مداخلتیں بھی شامل اشاعت ہیں ۔
https://fafen.org/wp-content/uploads/2016/08/Monthly-Magazine-Aiwan-e-Aam-–-July-2016.pdf