پاکستان کے پہلے پارلیمانی میگزین ایوان عام کے زیر نظر شمارے میں آپ پارلیمان اور صوبائی اسمبلیوں کے حالیہ اجلاسوں کی روداد ، اراکین ،قائدین ایوان و حزب اختلاف کی مختلف نشستوں کے دوران حاضری کی صورتحال ، کی گئی قانون سازی اور قراردادوں کی منظوری سمیت دیگر کارروائی ملاحظہ کر سکتے ہیں ۔
اس شمارے میں آپ نمائندہ اور کارکردگی کے عنوان کے تحت قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 11 مردان سے منتخب رکن جناب مجاہد علی کی پارلیمانی کارکردگی جاننے کے علاوہ پنجاب میں آرڈیننسز کے ذریعے کی گئی قانون سازی پر خصوصی مضمون سے بھی مستفید ہو سکتے ہیں ۔
https://fafen.org/wp-content/uploads/2015/11/December-15-January-16.pdf