Date : Mar 20, 2022
Project : FCDO
Action : Reference
Description of Actions :
Effort :
Type :
Type :
Type :
Relevance of Action to Project/Institutional Outcome :
Ministry/Department/Court :
Reference : Coverage (Direct coverage of FAFEN report/Event)
Type of Media : Online
Electronic Media :
Print Media :
Online Media : Online News Platform
Name : BBC World News
Type of Coverage :
Type of Coverage :
Type of Coverage : News
Title of Story : مختلف اضلاع میں دستیاب صحت کی سہولیات میں پایا جانے والا فرق کورونا وبا سے نمٹنے کی راہ میں حائل ہوسکتا ہے: فافن مانیٹرنگ رپورٹ
Summary : مختلف نوعیت کی پابندیاں اور دیگر براہِ راست اقدامات لیے گئے اور ساتھ ساتھ ویکسینیشن کی شرح کو بہتر بناتے ہوئے بارہ سال تک کے افراد کو بھی ویکسین لگانے کا عمل شروع کیا گیا تھا۔ ان دو مہینوں کے دوران مکمل طور پر ویکسین شدہ افراد کی تعداد میں 30 ملین افراد کا غیر معمولی اضافہ اس مہم کی سنجیدگی کا ثبوت ہے۔ ابتدائی سست روی کے بعد ویکسینیشن مہم میں حالیہ تیزی کے نتیجے میں پاکستان میں ویکسین لگانے کی یومیہ شرح اوسطاً 10 لاکھ افراد تک پہنچ گئی ہے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی ویب سائٹ اور آفیشل ٹویٹر پر فراہم کردہ معلومات کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی تقریباً 217 ملین خوراکیں لگائی جاچکی ہیں جبکہ تقریباً 100 ملین افراد کو مکمل ویکسین لگائی جا چکی ہے جو ویکسین کی اہل آبادی کا 65 فیصد جبکہ کل آبادی کا 44 فیصد ہیں۔ مزید برآں، تقریباً 127.5 ملین افراد ویکسین کی ایک خوراک لگو اچکے ہیں۔ یہ اعداد و شمار کورونا وبا کے خلاف جنگ میں ایک اہم کامیابی کی عکاسی کرتے ہیں تاہم فافن کی رپورٹ میں کئی ایسے پہلوؤں کا حوالہ دیا گیا ہے جن پر ابھی بھی خاصی توجہ دینے کی ضرورت ہے
Link : https://www.worldnewspakistan.com/2022/03/20/%d9%81%d8%a7%d9%81%d9%86-%da%a9%d9%88%d8%b1%d9%88%d9%86%d8%a7-%d9%88%d8%a7%d8%a6%d8%b1%d8%b3-%d9%88%d8%a8%d8%a7/
Date of Publication :
Title of Publication :