Date : Dec 29, 2021
Project : FCDO
Action : Reference
Description of Actions :
Effort :
Type :
Type :
Type :
Relevance of Action to Project/Institutional Outcome :
Ministry/Department/Court :
Reference : Coverage (Direct coverage of FAFEN report/Event)
Type of Media : Print
Electronic Media :
Print Media : Newspaper
Online Media :
Name : Dawn News
Type of Coverage :
Type of Coverage : News
Type of Coverage :
Title of Story : اومیکرون کے بعد پاکستان کے شعبہ صحت پر اضافی دباؤ پڑنے کا خدشہ
Summary : کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث پاکستان کا صحت کا شعبہ نمایاں دباؤ میں مبتلا ہوسکتا ہے تاہم اب تک ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز اور اس سے اموات میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ ان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس بات کی نشاندہی منصفانہ اور شفاف انتخابات کے نیٹ ورک (فافن) کی جانب سے تیار اور شائع کردہ ’کووڈ 19 رسپانس اینڈ ریلیف گورننس مانیٹرنگ‘ نامی رپورٹ میں کی گئی۔ فافن نے کورونا وائرس سے متعلق رپورٹ تیار کرنے کے لیے چاروں صوبوں کے 64 اضلاع سے یکم اکتوبر سے 15 دسمبر 2021 تک کے اعداد و شمار جمع کیے، یہ اعداد و شمار کلیدی اسٹیک ہولڈرز سمیت اضلاع میں تعینات آزاد مشاہدین کے انٹرویوز پر مبنی ہیں۔ حکومتی ردعمل اور عوام کے رویے کا مشاہدہ بھی کرتے ہوئے نیٹ ورک نے بار بار کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے شعبہ صحت کی ترجیحات پر توجہ دینے کی ضرورت کا اعادہ کیا۔
Link : https://www.dawnnews.tv/news/1174684/
Date of Publication :
Title of Publication :