Date : Dec 28, 2021
Project : FCDO
Action : Reference
Description of Actions :
Effort :
Type :
Type :
Type :
Relevance of Action to Project/Institutional Outcome :
Ministry/Department/Court :
Reference : Coverage (Direct coverage of FAFEN report/Event)
Type of Media : Print
Electronic Media :
Print Media : Newspaper
Online Media :
Name : Pakistan News International
Type of Coverage :
Type of Coverage : News
Type of Coverage :
Title of Story : پاکستان میں اومی کرون پھیلنے کا خطرہ، حکومت کو خبردار کر دیا گیا
Summary : اسلام آباد (پی این آئی )انتخابی معاملات کی نگرانی کرنے والی غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک(فافن) نے کورونا وائرس کی وبا سے متعلق شہریو ں کے رویوں اور حکومتی اقدامات میں کمزوریوں کی نشاندہی کرتے ہوئے شعبہ صحت کی ترجیحات کی سمت درست کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے تا کہ مستقبل میں وبائی امراض سے بروقت نمٹا جاسکے۔ ملک بھر کے 64 اضلاع میں کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے عوامی و حکومتی سطح پر کیے گئے اقدامات کے جائزے پر مبنی فافن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا کے نئے مریضوں اور اموات کی شرح میں کمی کے باوجود اومیکرون کے پھیلاو کی صورت میں شعبہ صحت کو مزید دباوکا سامنا کرنا پڑسکتا ہے،ویکسینیشن کی بھرپور طریقے سے جاری مہم کے باوجود آبادی کا ایک بڑا حصہ ابھی تک ویکسین سے محروم ہے،کورونا وائرس کے اومیکرون ویرئنٹ یا کسی بھی نئی شکل سے بچاو کے لیے ازحد ضروری ہے کہ ملک بھر میں ویکسین کا عمل جلد از جلد مکمل کیا جائےاور ویکسینیشن کے عمل کو ملک کے دور دراز علاقوں تک پھیلایاجائے۔رپورٹ میں ویکسینیشن کو درپیش چیلنجز پرروشنی ڈالتےہوئےکہاگیاہے کہ شعبہ صحت سے منسلک کارکنان اور عام لوگوں میں ویکسین کی افادیت کے بارے میں غلط معلومات اور افواہوں کی وجہ سےویکسینیشن کاعمل سست رہا۔
Link : https://pni.net.pk/pakistan-news/338534/
Date of Publication :
Title of Publication :