Date : Dec 28, 2022
Project : FCDO
Action : Reference
Description of Actions :
Effort :
Type :
Type :
Type :
Relevance of Action to Project/Institutional Outcome :
Ministry/Department/Court :
Reference : Coverage (Direct coverage of FAFEN report/Event)
Type of Media : Online
Electronic Media :
Print Media :
Online Media : Online News Platform
Name : Star Asia News
Type of Coverage :
Type of Coverage :
Type of Coverage : News
Title of Story : فافن نے اومیکرون کے حوالے سے حکومت کو خبردار کردیا
Summary : نتخابی معاملات کی نگرانی کرنے والی غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک(فافن) نے کورونا وائرس کی وبا سے متعلق شہریو ں کے رویوں اور حکومتی اقدامات میں کمزوریوں کی نشاندہی کرتے ہوئے شعبہ صحت کی ترجیحات کی سمت درست کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے تا کہ مستقبل میں وبائی امراض سے بروقت نمٹا جاسکے۔ملک بھر کے 64 اضلاع میں کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے عوامی و حکومتی سطح پر کیے گئے اقدامات کے جائزے پر مبنی فافن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا کے نئے مریضوں اور اموات کی شرح میں کمی کے باوجود اومیکرون کے پھیلاو کی صورت میں شعبہ صحت کو مزید دباوکا سامنا کرنا پڑسکتا ہے
Link : https://www.starasianews.tv/2021/12/28/57647/
Date of Publication :
Title of Publication :