Monthly Magazine Aiwan-e-Aam – April 2016

ایوان عام  کے زیرنظر شمارہ میں آپ جان سکتے ہیں ایوان بالا ، ایوان زیریں اور چاروں صوبائی ایوانوں کی کارروائی کا خلاصہ علاوہ ازیں  پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خاتون رکن شہزادی عمرزادی ٹوانہ کی بطور رکن ایوان زیریں پارلیمانی کار کر دگی اورایوان زیریں کے قواعد و ضوابط  ہائے کار میں سے تحریک استحقاق سے متعلق ایک جامع مضمون بھی اس شمارے کا حصہ  ہیں  ۔

https://fafen.org/wp-content/uploads/2016/06/Monthly-Magazine-Aiwan-e-Aam-–-April-2016.pdf