ایوان عام کے زیرنظر شمارہ میں آپ جان سکتے ہیں ایوان بالا ، ایوان زیریں اور چاروں صوبائی ایوانوں کی کارروائی کا خلاصہ ، بلوچستان کے صوبائی ایوان کی نو منتخب سپیکر اور خیبر پختون خوا کی نو منتخب ڈپٹی سپیکر کا تعارف ، پارلیمان کی ساخت ، کام اور کارکردگی کے حوالے سے انٹر پارلیمانی یونین کا فریم ورک ، انتخابی اصلاحات کے حوالے سے فافن کی سفارشات اور عوامی نیشنل پارٹی کے جناب عبدالنبی بنگش کی بطور سینیٹر اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین جناب عمران خان کی بطور رکن ایوان زیریں پارلیمانی کار کر دگی ۔ علاوہ ازیں ایوان زیریں کے قواعد و ضوابط ہائے کار میں سے قرارداد سے متعلق مفید معلومات بھی اس شمارے کا حصہ ہیں ۔
https://fafen.org/wp-content/uploads/2016/03/FAFEN-Awain-e-Aam-December-15-January-16.pdf