ایوان عام کے زیرنظر شمارہ میں آپ جان سکتے ہیں ایوان بالا ، ایوان زیریں اور چاروں صوبائی ایوانوں کی کارروائی کا خلاصہ علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خاتون رکن محترمہ زیب جعفر اور جماعت اسلامی پاکستان کی خاتون رکن محترمہ عائشہ سید کی بطور رکن ایوان زیریں پارلیمانی کار کر دگی، پانامہ لیکس پر پارلیمان اور قوم سے وزیراعظم کے خطابات کے اہم نکات ۔ علاوہ ازیں ایوان زیریں کے قواعد و ضوابط ہائے کار میں سے توجہ دلاؤ نوٹس سے متعلق ایک جامع مضمون بھی شامل اشاعت ہے ۔
https://fafen.org/wp-content/uploads/2016/07/FAFEN-Monthly-Magazine-Aiwan-e-Aam-–-May-June-2016.pdf