Monthly Magazine Aiwan-e-Aam – September 2015

پاکستان کے پہلے پارلیمانی میگزین ایوان عام کے زیر نظر شمارے  میں آپ پارلیمان اور صوبائی اسمبلیوں کے  حالیہ اجلاسوں کی روداد ، اراکین ،قائدین ایوان و حزب اختلاف  کی مختلف نشستوں کے دوران حاضری کی صورتحال ،  کی گئی قانون سازی اور قراردادوں کی منظوری سمیت دیگر کارروائی ملاحظہ کر سکتے ہیں  ۔

اس شمارے میں آپ نمائندہ اور کارکردگی کے عنوان کے تحت قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 12  صوابی 1  سے منتخب رکن جناب عثمان خان ترکئی کی پارلیمانی کارکردگی  جاننے کے علاوہ سندہ میں مقامی حکومتوں  کے انتخابات اور انکی خصوصیات سے بھی آگاہی حاصل   کرینگے ۔ پارلیمانی استحقاق  سے متعلق مفید معلومات اور پارلیمانی اصطلاحات  بھی اس شمارے کی فہرست موضوعات کا حصہ ہیں ۔

https://fafen.org/wp-content/uploads/2015/10/FAFEN-aiwan-e-aam-September-2015-3.pdf